شامِ فراق ، یتو ساہی کا پہلا شاعری مجموعہ ہے ، ان کی شاعری میں دکھ ، درد ، اداسی ، تنہائی اور محبت ہے ، یتو ساہی کی شاعری ان کی زندگی کی وضاحت کرتی ہے ، جو ان پہ گزری ہے انہوں نے اس کو بڑی خوبصورت انداز میں اپنی شاعری میں لکھا ہے ، شامِ فراق ،، یت...
شامِ فراق ، یتو ساہی کا پہلا شاعری مجموعہ ہے ، ان کی شاعری میں دکھ ، درد ، اداسی ، تنہائی اور محبت ہے ، یتو ساہی کی شاعری ان کی زندگی کی وضاحت کرتی ہے ، جو ان پہ گزری ہے انہوں نے اس کو بڑی خوبصورت انداز میں اپنی شاعری میں لکھا ہے ، شامِ فراق ،، یتو ساہی کی زندگی کا حصہ ہے ۔۔