یہ کتاب اس وقت لکھی گئ جس وقت لوگ کتابوں کو بھول کر ویڈیو کو ترجی دیتے تھے ۔ جس کی وجہ سے لوگ پڑھائی سے دور ہونا شروع ہو گئے۔ایسے وقت میں یہ کتاب لوگوں تک پہنچی جس وقت آپ کے پاس کہنے کو بہت کچھ ہوتا ہے لیکن جب آپ واقعی اس لمحے میں ہوتے ہیں تو سب ک...
یہ کتاب اس وقت لکھی گئ جس وقت لوگ کتابوں کو بھول کر ویڈیو کو ترجی دیتے تھے ۔ جس کی وجہ سے لوگ پڑھائی سے دور ہونا شروع ہو گئے۔ایسے وقت میں یہ کتاب لوگوں تک پہنچی جس وقت آپ کے پاس کہنے کو بہت کچھ ہوتا ہے لیکن جب آپ واقعی اس لمحے میں ہوتے ہیں تو سب کچھ غائب ہو جاتا ہے ۔لیکن شاعر کے نزدیک یہ اساس اکثر "محبت یا بےوفائی" کا ہوتا ہے۔